- English
- اردو
شاہكوٹ پاکستان کے ضلع ننکانہ صاحب کا ایک شہر اور تحصیل ہے
یہ شہر لاہور فیصل آباد روڈ پر واقعہ ہے یہاں سے ننکانہ صاحب، سانگلہ ہل، صفدر آباد ،سلار والہ،چنیوٹ،جڑانوالہ،چک جھمرہ،فیصل آباد اور شیخوپورہ کی طرف راستے جاتے ہیں ۔شاہکوٹ صوبائی دارلحکومت لاہور سے ۹۵ کلومیٹر مغرب کی جانب واقعہ ہے۔اس شہر میں ایک بزرگ بابا نو لکھ ہزاری کا مزار ہے جن کے لاکھوں عقیدت مند ہر سال یہاں جمع ہوتے ہیں۔۔
شہر کے بارے تازہ ترین تاثرات